• news

میلسی: زہریلے کھانے سے متاثرہ ایک اور لڑکی دم توڑ گئی، جاں بحق ہونیوالوں کی تعداد 5 ہوگئی

میلسی(خبرنگار)مبینہ زہرخورانی سے متاثرہ افراد کی ہلاکتوں کا سلسلہ جاری ہے۔ 12سالہ سیاں مائی بھی بہاولپور وکٹوریہ ہسپتال میں دم توڑ گئی جاں بحق افراد کی تعداد پانچ ہوگئی۔ موضع عمر کھچی کے زمیندار جاوید کھچی کے ملازم ریاض کے خاندان کے تقریباً 13 افراد کی گزشتہ دنوں مبینہ زہرخورانی سے حالت بگڑ گئی تھی۔

ای پیپر-دی نیشن