مولانا سمیع الحق نے جے یو آئی س کی مرکزی مجلس شوریٰ کا ہنگامی اجلاس کل طلب کرلیا
لاہور (خصوصی نامہ نگار) جمعیت علماءاسلام (س) کے امیر مولانا سمیع الحق نے سانحہ پشاور اور خطہ کی بدلتی ہوئی صورتحال پر غور کے لئے مرکزی مجلس شوریٰ کا ہنگامی اجلاس کل پشاور میں طلب کرلیا۔ مولانا محمد عاصم مخدوم کے مطابق مولانا سمیع الحق نے رہنماو¿ں کے ساتھ طویل مشاورت کے بعد اجلاس بلانے کا فیصلہ کیا۔
ہنگامی اجلاس