• news

وزارت پانی و بجلی نے تمام کمپنیوں سے 3 سے 5 ارب روپے اضافی طلب کر لئے

ملتان (نامہ نگار خصوصی) وزارت پانی و بجلی نے میپکو سمیت تمام کمپنیوں سے 3 سے 5 ارب روپے اضافی طلب کر لئے ہیں تاکہ آئی پی پیز کو ادائیگی ممکن بنائی جا سکے۔
وزارت پانی و بجلی

ای پیپر-دی نیشن