فوجی عدالتوں کا ممکنہ قیام ،پاکستان بار کونسل نے 3جنوری کو اجلاس طلب کر لیا
لاہور(نوائے وقت رپورٹ)فوجی عدالتوں کے ممکنہ قیام اور دہشتگردی کی صورتحال پر پاکستان بار کونسل کا اجلاس طلب کر لیا گیا، پاکستان بار کونسل کا اجلاس 3جنوری کو لاہور میں ہو گا۔ وائس چیئر مین برہان معظم نے کہا ہے کہ اجلاس کے بعد معاملے پر وکلاءکنونشن بھی طلب کیا جائے گا۔
بار کونسل اجلاس