• news

لندن، ڈاکٹروں نے طویل آپریشن کے بعد ایک شخص کے دماغ کا کیڑا نکال دیا

لندن(نیٹ نیوز)ڈاکٹروں نے طویل آپریشن کے بعد کیڑے کو متاثرہ شخص کے دماغ سے نکال لیا۔ ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ یہ زیادہ خطر ناک قسم کا نہیں تھا ورنہ یہ دماغ کو کھانا شروع کر دیتا جس کے نتیجے میں موت بھی واقع ہو سکتی تھی ۔ یہ کیڑا دماغ میں داخل ہو کر شدید سردرد، یاداشت ضائع ہونے اور فالج جیسے امراض کا سبب بنتا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن