ورزش کا سوچنے سے بھی انسانی صحت پر مثبت اثرات پڑتے ہیں: نئی تحقیق
واشنگٹن(نیٹ نیوز)روزانہ ورزش کرنے سے انسان کی صحت بہتر رہتی ہے، اب سائنسدانوں نے تحقیق کے ذریعے پتہ چلایا ہے کہ آپ حقیقت میں ورزش نہ بھی کریں اور صرف ذہن سے ورزش کے بارے میں سوچیں تو اس سے بھی صحت پر مثبت اثرات مرتب ہوتے ہیں۔