• news

آئینی ترمیم کے بغیر فوجی عدالتوں کی حمایت کرنا مشکل ہے: حافظ حسین احمد

کوئٹہ  (بیورو رپورٹ) جمعیت علما اسلام کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات حافظ حسین احمد نے کہا ہے کہ فوجی عدالتوں کا قیام کو جب تک آئین پاکستان میں ترمیم کے ذریعے نہیں ڈالا جاتا اس وقت تک جمعیت علما اسلام کیلئے ان کی حمایت مشکل ہے وہ جامعہ مطلع العلوم میں خطبہ جمعہ کے بعد صحافیوں اور مختلف وفود سے گفتگو کررہے تھے۔

ای پیپر-دی نیشن