• news

سعودی عرب میں سگریٹ نوشی پر قابو پانے کے لئے آگاہی مہم شروع کر دی گئی

ریاض  (اے پی پی) سعودی عرب میں بڑھتی سگریٹ نوشی پر قابو پانے کے سلسلہ میں بڑے پیمانے پر ایک ماہ کی آگاہی مہم شروع کر دی گئی ہے۔ سعودی ذرائع ابلاغ کے مطابق مہم کے دوران عوام کو سگریٹ نوشی کے نقصانات سے آگاہ کرنے کے ساتھ ساتھ سگریٹ نوشی ترک کرنے بارے سائنسی طریقوں سے بھی آگاہ کیا جائے گا۔

ای پیپر-دی نیشن