• news

لبنان: حزب اللہ نے پارٹی کے سینئر رکن کو اسرائیل کیلئے جاسوسی کرنے کے الزام میں گرفتار کر لیا

بیروت (آن لائن) لبنان کی تنظیم حزب اللہ نے اپنی پارٹی کے ایک سینیئر رکن  محمد شوراباکو اسرائیل کے لیے جاسوسی کرنے کے الزام میں حراست میں لے لیا ہے۔ اس شخص پر الزام عائد کیا گیا ہے کہ اس نے حزب اللہ کے ’سکیورٹی آپریشنز کو سبوتاژ‘ کرنے کی کوشش کی۔ محمد شورابا حزب اللہ کے سکیورٹی کے شعبے سے وابستہ تھا۔

ای پیپر-دی نیشن