• news

مضبوط قوم

 ہم جتنی زیادہ تکلیفیں سہنا اور قربانیاں دینا سیکھیں گے اتنا ہی زیادہ پاکیزہ، خالص اور مضبوط قوم کی حیثیت سے ابھریں گے، جیسے سونا آگ میں تپ کر کندن بن جاتا ہے۔
(پیغام عیدالاضحی۔ 24  اکتوبر 1947ئ)

قائداعظم نے فرمایا

قائداعظم نے فرمایا

ای پیپر-دی نیشن