• news

پاکستان سزائے موت پر پابندی بحال کرے بان کی مون کا نواز شریف سے مطالبہ

اقوام متحدہ (نمائندہ خصوصی) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون نے کہا ہے کہ وہ پاکستان میں سانحہ پشاور کے بعد مشکل حالات کی سنگینی کو سمجھتے ہیں تاہم اس کے باوجود پاکستان سے سزائے موت پر پابندی بحال کرنے کا کہوں گا۔ انہوں نے 25 دسمبر کو نواز شریف کو فون کال کی تھی، اس دوران انہوں نے سانحہ پشاور پر تعزیت کے ساتھ سزائے موت پر پابندی بحال کرنے کا بھی مطالبہ کیا۔

ای پیپر-دی نیشن