• news

پاکپتن: نشہ آور مٹھائی کھلا کر 13 سالہ لڑکی سے زیادتی

پاکپتن (نامہ نگار) نشہ آور مٹھائی کھلا کر 13سالہ لڑکی کو دکان میں لے جاکر زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ اڈا رنگ شاہ کے نور احمد کے گھر 60 سالہ یٰسین اور 7 سالہ طاہرا ں بی بی نشہ آور مٹھائی دے گئے جسے کھاتے ہی تمام گھر والے بے ہوش ہو گئے تو دو ملزمان ارشاد اور حق نواز اس کی 13سالہ بیٹی (ع) کو اٹھا کر دکان میں لے گئے، ملزم ارشاد نے اسے زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن