• news

ڈھاکہ: بچہ 600 فٹ گہرے گڑھے میں گر پڑا‘ 23 گھنٹے بعد نکالا گیا

ڈھاکہ (این این آئی) بنگلہ دیش میں ایک بچہ 600 فٹ گہرے گڑھے میں گر گیا جسے 23 گھنٹے بعد نکال لیا گیا۔ اس موقع پر علاقہ مکینوں کی بڑی تعداد جمع ہو گئی۔قبل ازیں بچے کے والد نے عوام سے دعا کی اپیل کی  تھی۔

ای پیپر-دی نیشن