• news

چین میں بلی چور گروہ پکڑا گیا، ایک ہزار بلیاں برآمد

بیجنگ(نیٹ نیوز)چین میں پولیس نے بلیاں چوری کرنے والے گروہ کو پکڑ کر ایک ہزار سے زائد بلیاں برآمد کر لیں۔ پالتو جانور پالنے والے افراد کی ایک گروپ نے پولیس کو اطلاع دی جس نے تفتیش کے بعد بلی چور گروہ کے 6افراد کو گرفتار کر لیا۔ ان کے قبضے سے ایک ہزار بلیاں برآمد ہوئیں۔

ای پیپر-دی نیشن