• news

گوجرانوالہ: شوہر کیساتھ جھگڑے کے بعد خاتون نے زہریلی گولیاں کھا کر خودکشی کر لی

گوجرانوالہ (نمائندہ خصو صی) خا تون نے شوہر کے ساتھ جھگڑے پر دلبرداشتہ ہو کر زہریلی گولیاں کھا کر خودکشی کر لی۔ معلوم ہوا ہے کہ نظام پورہ کی رہائشی 50 سالہ خاتون بشیراں بی بی کا اپنے خاوند اشرف کے سا تھ جھگڑا ہوا جس پر دلبرداشتہ ہو کر بشیراں بی بی نے زہریلی گولیاں کھا لیں جسے تشو یشناک حالت کے باعث طبی امداد کی فراہمی کیلئے ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ زندگی اور موت کی کشمکش میں مبتلا رہنے کے بعد دم توڑ گئی۔

ای پیپر-دی نیشن