پیپلز پارٹی نے صحافیوں کے قتل، خطرات سے متعلق توجہ دلا¶ نوٹس قومی اسمبلی میں جمع کرا دیا
اسلام آباد (این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی نے صحافیوں کے قتل اور درپیش خطرات سے متعلق توجہ دلاﺅ نوٹس قومی اسمبلی میں جمع کرا دیا۔ شازیہ مری، عمران ظفر لغاری، عبد الستار بچانی، نفیسہ شاہ اور غلام مصطفیٰ شاہ کی جانب سے قومی اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کرائے گئے توجہ دلاﺅ نوٹس کے متن میں کہا گیا صحافیوں کا قتل اور انہیں درپیش خطرات گہری تشویش کا باعث ہیں۔ ایوان اس معاملے پر بحث کرے۔
صحافی/ نوٹس