• news

حکومت کی جانب سے عمران کے جوڈیشل کمشن کا مطالبہ جلد پورا کرنے کا امکان، ذرائع

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) حکومت کی جانب سے عمران خان کا جوڈیشل کمشن کا مطالبہ جلد پورا کرنے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق جوڈیشل کمشن تحریک انصاف کے مطالبات کے مطابق بنایا جائیگا، آئینی ترمیم پر ووٹنگ سے پہلے جوڈیشل کمشن کی تشکیل کا امکان ہے۔ جوڈیشل کمشن پر اتفاق کے بعد تحریک انصاف اسمبلی اجلاس میں شرکت کریگی۔

ای پیپر-دی نیشن