• news

سعد رفیق، خرم دستگیر، شجاعت، پرویز الٰہی کی عمرہ کیلئے سعودی عرب جانے کی تیاریاں

اسلام آباد (سپیشل رپورٹ) کئی سیاسی رہنما اور وزرا عمرہ کی ادائیگی کیلئے سعودی عرب جا رہے ہیں۔ وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق، وزیر تجارت خرم دستگیر عمرہ کی ادائیگی کیلئے جا رہے ہیں۔ دوسری طرف چودھری شجاعت اور پرویز الٰہی بھی عمرہ کیلئے سفر کی تیاری کر رہے ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن