• news

پاکستان کو خونی درندوں سے پاک کرنے کا وقت آ گیا: عابد شیر

اسلام آباد(اے پی پی) پانی و بجلی کے وزیر مملکت عابد شیر علی نے کہا ہے کہ اب وقت آگیا ہے کہ پاکستان کو خونی درندوں اور ظالموں سے پاک کیا جائے، دہشتگردی کے خاتمہ کیلئے قوانین اور خصوصی عدالتیں قائم کی جا رہی ہیں حکومت توانائی کے منصوبوں پر تیزی سے کام کر رہی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن