• news

رینجرز اہلکاروں کی شہادت پاکستانی الزامات مسترد کرتے ہیں سشما کا سرتاج عزیز کو جوابی خط

نئی دہلی (نوائے وقت رپورٹ) بھارت نے شکرگڑھ سیکٹر پر دو رینجرز اہلکاروں کی شہادت کے پاکستانی الزامات مسترد کر دئیے ہیں۔ بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج نے مشیر خارجہ سرتاج عزیز کے نام جوابی خط میں کہا ہے کہ کنٹرول لائن پر امن اور استحکام کیلئے میکانزم پر عمل کیا جائے، پاکستان فائرنگ کی آڑ میں دراندازی کو فروغ دے رہا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن