گلوکارہ حوریہ خان کے گانے ’’عشق عشق‘‘ کی ویڈیو کیلئے شوٹنگ
لاہور (کلچرل رپورٹر) گلوکارہ حوریہ خان نے نیا ویڈیو سانگ شوٹ کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ میں نے اپنے نئے گانے ’’عشق عشق‘‘ کا ویڈیو دبئی کی خوبصورت لوکیشنز پر شوٹ کیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ یہ گانا معروف ڈائریکٹر شاہ زر انور نے ڈائریکٹ کیا ہے۔ ڈریسز ڈیزائنر آرزو گل اور وینا ملک کے ہیں۔