• news

محمد افضال بھٹی اوورسیز پاکستانی کمشن کے پہلے کمشنر مقرر

لاہور (خبرنگار) پنجاب حکومت نے محمد افضال بھٹی کو اوورسیز پاکستانی کمشن کا پہلا کمشنر مقرر کر دیا ہے۔ اس ضمن میں نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔
اوورسیز کمشنر

ای پیپر-دی نیشن