• news

دہشت گردی کیلئے ہیلپ لائن 1717 پر میاں بیوی کے جھگڑے کے فون بھی آنے لگے

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) وزیر داخلہ چودھری نثار علی خاں نے قومی اسمبلی میں خطاب کے دوران کہا کہ دہشت گردوں کی اطلاع کیلئے قائم ہیلپ لائن 1717 پر روزانہ 20 کیسز رپورٹ ہو رہے ہیں۔ ہیلپ لائن پر میاں بیوی کے جھگڑوں اور گھریلو مسائل کے فون بھی آتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ عوام ہیلپ لائن پر صرف مشکوک سرگرمیوں سے متعلق اطلاع دیں۔

میاں بیوی/ جھگڑے


ای پیپر-دی نیشن