• news

پولیس نے مولانا عبدالعزیز کے وارنٹ گرفتاری حاصل کر لئے

اسلام آباد (آن لائن) تھانہ آبپارہ پولیس نے سول سوسائٹی کے افراد کو دھمکیاں دینے پر لال مسجد کے خطیب مولانا عبدالعزیز کی گرفتاری کے وارنٹ حاصل کر لئے ہیں تاہم پولیس نے اپنی مرضی کے مطابق مولانا عبدالعزیز کے بیان قلمبند کر لئے اور ضمانتی کا بندوبست کرنے کی ہدایت کی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن