• news

ورلڈکپ میںیادگار پرفارمنس پر نگاہیں مرکوز ہیں: یونس خان

کراچی(سپورٹس رپورٹر) قومی کرکٹ ٹیم کے ریکارڈ ساز بیسٹمین یونس خا ن نے ورلڈکپ میں قومی کرکٹ ٹیم کیلئے اپنی عمدہ کا ر کر دگی کے عزم کا اعا دہ کیا ہے اور کہا کہ میرے پر ستار پاکستانی ٹیم کی کامیابی اور میری یاد گار کا ر کر دگی کے لئے دعا ئیں کریں۔ قومی کرکٹ ٹیم اگر ایک یونٹ بن کر کھیلے تو اسے کا میا بی سے کوئی نہیں روک سکتا۔

ای پیپر-دی نیشن