• news

کیپ ٹائون ٹیسٹ : جنوبی افریقہ نے ویسٹ انڈیز کو 8وکٹوں سے ہرادیا

کیپ ٹائون (سپورٹس ڈیسک ) جنوبی افریقہ نے ویسٹ انڈیز کو دوسرا ٹیسٹ 8وکٹوں سے ہرا کر سیریز دوصفر سے جیت لی۔میزبا ن ٹیم نے124رنز کا ہدف و وکٹوں پر پورا کرلیا۔ ویسٹ انڈیز نے پہلی اننگز میں329اور دوسری میں 215 رنز بنائے تھے۔ جنوبی افریقہ نے پہلی اننگز میں 421 اور دوسری اننگز میں 2وکٹوں پر 124رنز بنائے۔

ای پیپر-دی نیشن