• news

سڈنی ٹیسٹ :پہلا روز،آسٹریلیا نے 2 وکٹ پر 348 رنز بنالئے

سڈنی(سپورٹس ڈیسک) سڈنی ٹیسٹ آسٹریلیا نے پہلی اننگز میں دووکٹ پر348 رنزبنالئے۔ڈیوڈ وارنرنے  رواں سیریزمیں تیسری اور کیرئیر کی بارہویں سنچری بناتے ہوئے 101 رنزکی اننگزکھیلی۔کرس راجرزپا95پربولڈ ہوگئے۔کپتان سٹیون سمتھ82 اورشین واٹسن61 رنزکے ساتھ ناٹ آوٹ ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن