• news

ورلڈ کپ 2015 کیلئے 15رکنی بھارتی سکواڈ کا اعلان

نئی دہلی(سپورٹس ڈیسک) کرکٹ ورلڈکپ کیلئے  پندرہ رکنی  بھارتی سکواڈ کا اعلان‘مہیندر سنگھ دھونی مسلسل دوسری مرتبہ کپتانی کرینگے۔کھلاڑیوں می سٹورٹ بنی‘اکشر پٹیل ‘رویندرجڈیجا‘ایشانت شرما ‘یکھردھون، روہت شرما، ویرات کوہلی، اجنکیا رہانے، سریش رائنا، امبتی رائیڈو، روی چندرایشون، ر محمد شامی، امیش یادیوو اوربھوونشیورکمار شامل ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن