• news

کویت میں بادشاہ کی تذلیل پر عدالت نے حزب مخالف کے کارکن کو20 ماہ کیلئے جیل بھیج دیا

کویت سٹی (آئی این پی)  کویت کی سپریم کورٹ نے  بادشاہ کی ٹوئٹر پر تذلیل کرنے والے حزب مخالف کے کارکن کو 20 ماہ قید کی سزا سنا دی۔

ای پیپر-دی نیشن