• news

کیوبا نے امریکہ کے 53سیاسی قیدی رہا کر دیئے

واشنگٹن (آن لائن) امریکی وزارتِ خارجہ کا کہنا ہے کہ کیوبا نے امریکی فہرست میں شامل 53 سیاسی قیدیوں کو رہا کر دیا ہے۔ وزارتِ خارجہ کی ترجمان جین پساکی  کا کہنا ہے فہرست میں موجود ان تمام قیدیوں کی رہائی کی امید کر رہا تھا تاہم ابھی یہ واضح نہیں کن لوگوں کو رہا کیا گیا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن