• news

ریاض فتیانہ کیخلاف غیرقانونی تقرریوں کے بارے میں نیب کی درخواست سپریم کورٹ نے خارج کر دی

اسلام آباد(نمائندہ نوائے وقت) سپریم کورٹ نے پنجاب کے سابق وزیر تعلیم ریاض فتیانہ کی طرف سے غیر قانونی تقرریوں کے بارے میں نیب  کی درخواست خارج کر دی ہے۔ نیب کے ڈپٹی پراسیکیوٹر جنرل نے کہا کہ ریاض فتیانہ کے خلاف غیر قانونی تقرریوں کے ثبوت موجود ہیں اور ریفرنس بھی موجود ہے ان کے خلاف کارروائی ہونی چاہیئے۔

ای پیپر-دی نیشن