• news

شام میں داعش کی خود ساختہ پولیس فورس کے سینئر عہدیدار کا سر قلم کر دیا گیا

دمشق(آئی این پی) شام میں  اسلامک اسٹیٹ (داعش) کی خود ساختہ پولیس فورس کے سینئر عہدیدار کا سر قلم کر دیا گیا۔  مصر سے تعلق رکھنے والے الحسبہ فورس کے نائب امیر کی نعش المیادین شہر میں ایک پاور پلانٹ کے پاس پائی گئی،  تشدد کے نشانات موجود تھے۔

ای پیپر-دی نیشن