• news

ایس ایم ای سیکٹر کی ترقی کیلئے چینی ماڈل اپنایا جائے: شاہ فیصل آفریدی

لاہور(کامرس رپورٹر)پاک چےن جوائےنٹ چےمبر آف کامرس اےنڈ انڈسٹری کے صدر شاہ فےصل آفرےدی نے کہا ہے کہ پاکستان میں ایس ایم ای سیکٹر کی ترقی کیلئے چین کے ایس ایم ای ماڈل کو اپنایا جائے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان میں چین کی طرز پر ایس ایم ایز کے انڈسٹریل کلسٹرز تشکیل دئیے جائیں جہاں اےک طرز کیSME's کو انڈسٹرےل کالونےوں کے تحت آپس مےں جوڑا جائے۔اس سے ےہ چھوٹی صنعتےں نہ صرف اےک دوسرے کےلئے مددگار ثابت ہوں گی بلکہ ملکی صنعتی ترقی میں اہم کردار ادا کریں گی۔ انہوں نے بتاےا کہ چےن اپنی نوجوان نسل کو ہنر فراہم کرنے کے لئے ایس ایم ایز کی جانب راغب کر رہا ہے تاکہ ملک کا کوئی فرد بےروزگار نہ رہے بلکہ روزگار فراہم کرنے کا سبب بنے ۔

ای پیپر-دی نیشن