• news

بیسٹ آف لک عمران سوشل میڈیا پر حامیوں کا اظہار مسرت

اسلام آباد (اے ایف پی) سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر عمران خان کے حامی ان کی شادی پر نیک خواہشات کا اظہار کرتے رہے۔ ’’بیسٹ آف لک عمران‘‘ کا ٹویٹ ان کے چاہنے والوں نے سب سے زیادہ کیا جبکہ مخالفین ان کی دوسری شادی پر تنقید کرتے رہے۔

ای پیپر-دی نیشن