اسلام آباد ہائیکورٹ نے متحدہ قومی موومنٹ کے سربراہ الطاف حسین کے خلا ف دائر درخواست ثبوت پیش نہ کئے جانے پر خارج کردی
اسلام آباد(آن لائن) اسلام آباد ہائیکورٹ نے متحدہ قومی موومنٹ کے سربراہ الطاف حسین کی بیرون ملک سے پاکستان میں براہ راست تقریر نشر کرنے اور الطاف حسین کی جانب سے فوج کو اقتدار پر قبضے کی دعوت دینے کیخلاف دائر درخواست ثبوت پیش نہ کئے جانے پر خارج کردی گئی۔