وزارت خزانہ کی طرف سے وزارت پانی و بجلی کو 17ارب روپے کی ادائیگی
اسلام آباد (خبرنگار) وزارت خزانہ کی جانب سے وزارت پانی و بجلی کو 17ارب روپے جاری کر دئےے گے ہےں، رقم سے پی اےس او اور نجی بجلی گھروں کو ادائےگےاں کی جائےں گی۔ ذرائع کے مطابق فنڈز کی فراہمی سے پی اےس او سمےت بجلی گھروں کو درپےش مشکلات مےں کمی آئے گی۔ ذرائع نے مزےد بتاےا کہ گزشتہ ہفتے بھی حکومت نے 25 ارب روپے جاری کےے تھے جس مےں سے 10ارب روپے بجلی گھروں کے لئے فرنس آئل کی درآمد کرنے والے پاکستان کے سب سے بڑے رےٹےلرز پی اےس او کو ادا کےے گے جبکہ 15ارب روپے بجلی گھروں کو فراہم کئے گئے۔
وزارت خزانہ