• news

پاکستان کے ایک انتہا پسند نے مجھے جان سے مارنے کی دھمکی دی، سی ای او فیس بک

واشنگٹن (نمائندہ خصوصی) فیس بک کے سی ای او مارک زوکر برگ نے کہا ہے کہ پاکستان سے تعلق رکھنے والے ایک مبینہ انتہاپسند نے مجھے جان سے مارنے کی دھمکی دی۔ ان کے مطابق فیس بک پر توہین آمیز نہ مواد ہٹائے جانے پر مجھے جان سے مارنے کی یہ دھمکی دی گئی ہے۔
فیس بک

ای پیپر-دی نیشن