• news

21ویں ترمیم قرآنی حروف نہیں، علما کی تجاویز پر غور کرینگے: وزیر مذہبی امور

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) اسلام آباد میں کل پاکستان بین المدارس تقریری مقابلوں کے اختتامی سیشن سے خطاب میں وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف نے کہا کہ 21ویں آئینی ترمیم قرآنی حروف نہیں۔ علماء تجاویز دیں، غور کریں گے۔ مجلس صوت الاسلام کے اعلامیہ میں علما نے دہشت گردوں کے خلاف اکیسویں آئینی ترمیم اور ایکشن پلان کی مکمل حمایت کا اعلان کیا۔

ای پیپر-دی نیشن