• news

برکی روڈ پر 2دہشت گردوں کی ہلاکت گولیاں لگنے، تیسرے کی بارودی مواد پھٹنے سے ہوئی: پوسٹ مارٹم رپورٹ

لاہور (نوائے وقت رپورٹ) برکی روڈ مقابلے میں مارے جانے والے تینوں دہشت گردوں کا پوسٹ مارٹم مکمل کرلیا گیا۔ پوسٹ مارٹم رپورٹ کے مطابق دو دہشت گردوں کی ہلاکت گولیاں لگنے سے ہوئی جبکہ تیسرا دہشت گرد بارودی مواد پھٹنے سے ہلاک ہوا۔ دہشت گردوں کی نعشوں کے حصول کیلئے ابھی تک کسی نہ رابطہ نہیں کیا۔
پوسٹ مارٹم رپورٹ

ای پیپر-دی نیشن