• news

امریکہ: ہسپتال عملے کو مبینہ یرغمال بنانیوالے شخص نے خود کو پولیس کے حوالے کردیا

ٹیکساس (نیٹ نیوز) امریکہ کے ایک ہسپتال میں مبینہ طور پر عملے کو یرغمال بنانے والے شخص نے خود کو پولیس کے حوالے کردیا۔ٹیکساس کی پولیس کا کہنا ہے کہ عملے کو یرغمال بنانے والا شخص ہسپتال میں زیر علاج ایک مریض کا باپ ہے۔ آئی سی یو میں داخل بیٹے کی طبیعت سے پریشان ہوکر ایسی صورتحال پیدا ہوئی۔ پولیس کے مطابق صورتحال قابو میں ہے۔

ای پیپر-دی نیشن