• news

بجلی کا بل کیوں جمع کرایا؟ الگ پریس کانفرنس کروں گا، عمران سوال کا جواب گول کر گئے

اسلام آباد (صباح نیوز) این اے 122 میں دھاندلی کے حوالے سے پریس کانفرنس کے دروان جب سوال کیا گیا کہ آپ ہمیں تو کہتے ہیں کہ بجلی کے بل جمع نہ کرائیں اور آپ نے خود اپنے گھر کی بجلی کا بل جمع کرا دیا ہے جس پر عمران خان نے کہا کہ اس حوالے سے الگ پریس کانفرنس کروں گا، اس وقت اس کا جواب نہیں دے سکتا۔
عمران / جواب گول

ای پیپر-دی نیشن