• news

چیف آپریٹنگ آفیسر پی سی بی کی دبئی روانگی

لاہور(سپورٹس رپورٹر+ نمائندہ سپورٹس) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف آپریٹنگ آفیسر سبحان احمد تین روزہ دورہ پر دبئی روانہ ہو گئے۔ سبحان احمد دبئی میں آئی سی سی اجلاس میں پاکستان کی نمائندگی کرینگے۔

ای پیپر-دی نیشن