• news

معاہدے پر عملدرآمد، کیوبا نے تمام امریکی 53 قیدی رہا کر دئیے

واشنگٹن (اے ایف پی) کیوبا نے امریکہ کے ساتھ 50 برس بعد تعلقات بحالی کے بعد معاملات آگے بڑھاتے ہوئے امریکہ کے تمام مزید 53 سیاسی قیدی رہا کر دئیے ہیں۔ امریکی حکام کے مطابق کیوبا کی جانب سے یہ بہت اہم پیشرفت ہے، ہم بھی اس کا خیرمقدم کرتے ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن