• news

انٹرپول نے سابق یوکرائنی صدر وکٹر کو مطلوب قرار دیدیا ، ریڈ نوٹس جاری

لیون (اے ایف پی) انٹرپول نے غبن اور فنڈز کے غلط استعمال کے الزام میں یوکرائن کے سابق 64سالہ صدر وکٹریانو کووچ کو مطلوب قرار  دیتے ہوئے   گرفتاری کیلئے ریڈ نوٹس جاری کر دیا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن