• news

گھانا میں ایتھوپین کارگو طیارہ رن وے سے پھسل گیا

اکرہ(آن لائن)ایتھوپیئن ائیرلائنز کا ایک کارگو طیارہ گھانا کے دارالحکومت اکرہ میں لینڈنگ کے دوران تارکول سے پھسل گیا۔ یہ بات ائیرپورٹس اتھارٹی نے کہی۔گھانا ائیرپورٹس کمپنی لمیٹڈ کے مطابق  بوئنگ 737طیارہ جو توگولیز کے دارالحکومت لوم جارہا تھا۔

ای پیپر-دی نیشن