• news

لاپتہ افراد سے متعلق کیس، پشاور ہائیکورٹ نے رپورٹ جمع نہ کرانے پر کمشنر بنوں کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے

پشاور (نوائے وقت رپورٹ) پشاور ہائیکورٹ میں لاپتہ افراد سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ ہائیکورٹ نے رپورٹ جمع نہ کرانے پر کمشنر بنوں کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے۔ کیس کی سماعت چیف جسٹس مظہر عالم اور جسٹس دائود نے کی۔

ای پیپر-دی نیشن