• news

باجوڑ میں کارروائی کے دوران دہشت گردوں کے 10 مکان تباہ

باجوڑ ایجنسی (نوائے وقت رپورٹ) تحصیل سلارزئی اور تحصیل خار میں سکیورٹی فورسز اور پولیٹکل انتظامیہ نے مشترکہ کارروائی کر کے دہشت گردوں کے 10 مکان تباہ کر دیئے۔

ای پیپر-دی نیشن