• news

پرویز رشید جھوٹ بولنے کی بیماری میں مبتلا ہوچکے: شیریں مزاری

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) شیریں مزاری نے کہا ہے کہ پرویزرشید وزیراعظم کو عدالتی کمشن کے قیام کا مشورہ دیں، جھوٹی معلومات کا فروغ پرویز رشید کے فرائض میں شامل ہے۔ پرویز رشید جھوٹ بولنے کی بیماری میں مبتلا ہوچکے ہیں۔ پرویز رشید اور جھوٹ لازم و ملزوم ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن