مسلمانوں کے جذبات مجروح نہ کئے جائیں، او آئی سی کردار ادا کرے: شجاعت، پرویز الٰہی
لاہور (خبر نگار ) ق لےگ کے صدر وسابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین، سےنئر مسلم لےگی رہنماءو سابق نائب وزیر اعظم چودھری پرویز الہٰی نے گستاخانہ خاکوں کی اشاعت کا معاملہ بےن الاقوامی سطح پر اٹھانے کا مطالبہ کےا ہے۔ انہوں نے کہا او آئی سی کو اپنا کردار ادا کرنا چاہئے۔ مسلمان ممالک کو اس معاملہ پر ےکجا ہونا ہو گا۔ گستاخانہ خاکوں کی اشاعت پر پاکستان سمےت پوری امت سراپہ احتجاج ہے۔ اس واقعہ کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے۔ انہوں نے کہا اسلام امن پسند مذہب ہے۔ ہم نے دنےا کے سامنے ےہ واضح کرنا ہے مسلمان انتہا پسند نہےں۔ انہوں نے کہا ق لےگ سےنٹ، قومی اسمبلی اورصوبائی اسمبلےوں کے باہر احتجاج کریگی۔ ہمارا مطالبہ ہے خاکے شائع کرنے والے مےگزےن کو فورا بند کےا جائے۔
شجاعت/ پرویز الٰہی