• news

ایران میں 30برس سے کم عمر نوجوانوں میں مستقل شادیوں کا رجحان پیدا کرنے کیلئے نئی ویب سائٹ متعارف کرانیکا فیصلہ

تہران (آن لائن) ایرا نی  حکومت نے اعلان کیا ہے کہ ملک میں ’غیر اخلاقی ڈیٹِنگ ویب سائٹس‘ کا مقابلہ کرنے کے لیے ایک سرکاری ویب سائٹ لانچ کی جائے گی تاکہ نوجوان ’مستقل شادیوں‘ کی طرف راغب ہوں۔ مقامی میڈیا کے مطابق  مقصد تیس برس سے کم عمر نوجوانوں میں دائمی یا مستقل شادیوں کو فروغ دینا ہوگا۔

ای پیپر-دی نیشن